https://www.performancetrustednetwork.com/vium7tznms?key=1615f8d267c4a12a31445955bb6ff2fe

Blog Archive

Infonaama > tourist plces
0
گورکھ ہِل کا آسیب

گورکھ ہِل کا آسیب ۔وادئ سندھ کی ایک پرانی داستان

مقامی سندھی افراد یہاں جانا تو دور۔ بلکہ اس علاقے کے قریب سے گزرنا بھی خطرناک تصور کرتے تھے۔ ان لوگوں کے مطابق گزشتہ دنوں میں یہ علاقہ انسان نما ایک مخلوق۔ مم کی آماجگاہ تھا۔مم ایک ایسی مخلوق ہے جسے ہمالیہ کے پہاڑوں سے لے کر۔ کینیڈا تک کے برفیلے علاقوں میں دیکھنے جانے کے انکشافات ہوئے ہیں۔ اس مخلوق کو یتی یا بگ فٹ بھی کہا جاتا ہے

0

پاکستان کے خوبصورت شہر – مالم جبّہ

مالم جبّہ کو وادیٔسوات کی بلند ترین تفریح گاہ کہا جاسکتا ہے۔ پہاڑ کی چوٹی پر واقع ہونے کی وجہ سے یہاں کا میدانی خطہ کم ہے۔ ہر طرف سے پہاڑوں اور گھنے جنگلات میں گھرا ہوا یہ علاقہ دلفریبی اور مدہوش کن مناظر سے بھرا ہوا ہے۔

Cookie consent by Real Cookie Banner